alhudalogo

Allahummarzuqni Hubbaka...

اَللّٰهُمَّ ارْزُقْنِىْ حُبَّكَ، وَحُبَّ مَنْ يَّنْفَعُنِىْ حُبُّهُ عِنْدَكَ، اَللّٰهُمَّ مَا رَزَقْتَنِىْ مِمَّا اُحِبُّ فَاجْعَلْهُ قُوَّةً لِّىْ فِيْمَا تُحِبُّ، اَللّٰهُمَّ مَا زَوَيْتَ عَنِّىْ مِمَّا أُحِبُّ فَاجْعَلْهُ فَرَاغًا لِّىْ فِيْمَا تُحِّبُ
اے اللہ! مجھ کو اپنی محبت عطا کر اور اس شخص کی محبت دے جس کی محبت مجھے تیرے نزدیک ہونے میں فا‌ئدہ دے ۔ اے اللہ! جو تو نے مجھے عطا کیا ہے جس سے میں محبت کرتا ہوں تو اس کو میرے ان کاموں کے لئے قوت کا سبب بنا دےجن سے تو محبت رکھتا ہے ۔ اے اللہ! جو تو نے مجھ سے لے لیا ہےجس سے میں محبت کرتا ہوں تو اس کو میرے ان کاموں کے لئے فراغت کا باعث بنا جس سے تو محبت کرتا ہے۔
O Allah! Grant me Your love, and the love of a person whom my loving him will be of benefit to me near You. O Allah! Whatever You have granted me from what I love, make it a means of strength for me to use in the way You love. O Allah! Whatever love (of things) You have removed from me then Grant in its place the love (of things) that You love. (At-Tirmidhi)